TPCC meeting with the Deputy Interior Minister, H. E. Chada Thaised, at the office of the Ministry of Interior, Kingdom of Thailand

On Tuesday, November 28, 2023,

The Thai-Pakistan Chamber of Commerce (TPCC) President, Mr. Abdul Ghaffar Warsi, along with executive members, had an official meeting with the Deputy Interior Minister, H. E. Chada Thaised, at the office of the Ministry of Interior, Kingdom of Thailand.

On this occasion, the Deputy Interior Minister of the Kingdom of Thailand, H. E. Chada Thaised, warmly welcomed the President, Mr. Abdul Ghaffar Warsi, and the delegate members.

The President, Mr. Abdul Ghaffar Warsi, presented the commemorative shield to the Deputy Interior Minister of the Kingdom of Thailand, H. E. Chada Thaised, and expressed good wishes on behalf of the members of the Thai-Pakistan Chamber of Commerce (TPCC).

In this meeting, the delegation of the Thai-Pakistan Chamber of Commerce (TPCC) discussed the various prospects of progressive future developments and the suggestion on behalf of the business community about long-term Thai business visas and business visa cards for the convenience of the business community living in Thailand. The Deputy Interior Minister of the Kingdom of Thailand, H. E. Chada Thaised, appreciated the suggestion promised to the delegate members that he would discuss this important issue with the higher authorities.

The Thai-Pakistan Chamber of Commerce (TPCC) delegation members, Vice President Mr. Abdullah Ahmed Bakhrani, Mr. Irshad Ahmed, Mr. Azhar Virk, and General Secretary Mr. Mohammad Asif Majeed, welcomed the positive gratitude of the Deputy Interior Minister, Kingdom of Thailand, H. E. Chada Thaised.

بروز منگل ٢٨ نومبر ٢٠٢٣

تھائی-پاکستان چیمبر آف کامرس (ٹی پی سی سی) کے صدر جناب عبدالغفار وارثی نے ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ نائب وزیر داخلہ عزیز محترم چڈا تھائی سید کے ساتھ وزارت داخلہ، سلطنت تھائی لینڈ کے دفتر میں ایک باضابطہ ملاقات کی۔

اس موقع پر سلطنت تھائی لینڈ کے نائب وزیر داخلہ عزیز محترم چڈا تھائی سید نے صدر جناب عبدالغفار وارثی اور مندوبین کا پرتپاک استقبال کیا۔

صدرجناب عبدالغفار وارثی نے سلطنت تھائی لینڈ کے نائب وزیر داخلہ عزیز محترم چڈا تھائی سید کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور تھائی پاکستان چیمبر آف کامرس (ٹی پی سی سی) کے اراکین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس ملاقات میں، تھائی-پاکستان چیمبر آف کامرس (ٹی پی سی سی) کے وفد نے مستقبل میں پیش رفت کے مختلف امکانات تاجر برادری کی جانب سے طویل مدتی تھائی کاروباری ویزوں اور کاروباری ویزا کارڈز اور تھائی لینڈ میں مقیم تاجر برادری کی سہولیات کے بارے میں تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ سلطنت تھائی لینڈ کے نائب وزیر داخلہ عزیز محترم چڈا تھائی سید نے اس تجویز کو سراہا جس میں وفد کے ارکان سے وعدہ کیا گیا کہ وہ اس اہم مسئلے پر اعلیٰ حکام سے بات کریں گے۔

تھائی-پاکستان چیمبر آف کامرس (ٹی پی سی سی) کے وفد کے اراکین، نائب صدر جناب عبداللہ احمد بکھرانی، جناب ارشاد احمد، جناب اظہر ورک، اور جنرل سیکریٹری جناب محمد آصف مجید نے سلطنت تھائی لینڈ کے نائب وزیر داخلہ عزیز محترم چڈا تھائی سید کے مثبت رویہ کا خیرمقدم کیا

GALLARY